نماز کے بنیادی ارکان اور طریقہ۔

نماز میں قیام، رکوع، سجدہ اور قعدہ شامل ہیں جو ہر نماز میں ادا کیے جاتے ہیں۔