Talha (طلحہ) ایک اسلامی نام ہے جس کا معنی ہے: ایک درخت کا نام۔ صحابی رسول ﷺ حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کے نام سے۔