اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْتَعِينُكَ وَنَسْتَغْفِرُكَ وَنُؤْمِنُ بِكَ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ وَنُثْنِي عَلَيْكَ الْخَيْرَ وَنَشْكُرُكَ وَلَا نَكْفُرُكَ وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ يَفْجُرُكَ

اردو ترجمہ

اے اللہ! ہم تجھ سے مدد مانگتے ہیں، تجھ سے مغفرت طلب کرتے ہیں، تجھ پر ایمان رکھتے ہیں، تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں اور تیری بہترین ثنا بیان کرتے ہیں، ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں اور تیری ناشکری نہیں کرتے، اور جو تیری نافرمانی کرے ہم اسے چھوڑ دیتے ہیں۔

Roman Urdu

Allahumma inna nasta'eenuka wa nastaghfiruka wa nu'minu bika wa natawakkalu 'alaika wa nuthni 'alaikal khair, wa nashkuruka wa la nakfuruka, wa nakhla'u wa natruku mai yafjuruk.