اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْتَخِيرُكَ بِعِلْمِكَ وَأَسْتَقْدِرُكَ بِقُدْرَتِكَ وَأَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ الْعَظِيمِ فَإِنَّكَ تَقْدِرُ وَلَا أَقْدِرُ وَتَعْلَمُ وَلَا أَعْلَمُ وَأَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ

اردو ترجمہ

اے اللہ! میں تجھ سے تیرے علم کے ذریعے خیر طلب کرتا ہوں، اور تیری قدرت کے ذریعے قوت مانگتا ہوں، اور تیرے فضل عظیم کا سوال کرتا ہوں، بے شک تو قدرت رکھتا ہے اور میں نہیں رکھتا، تو جانتا ہے اور میں نہیں جانتا، اور تو غیب کی باتوں کو خوب جاننے والا ہے۔

Roman Urdu

Allahumma inni astakheeruka bi 'ilmika, wa astaqdiruka bi qudratika, wa as'aluka min fadlikal 'azeem, fa innaka taqdiru wa la aqdir, wa ta'lamu wa la a'lam, wa anta 'allamul ghuyub.