محکمہ صحت نے موسمی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

صاف پانی کے استعمال اور صفائی کے اصولوں پر عمل کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔