زکوٰۃ کس مال پر واجب ہوتی ہے؟ By Ayesha Khan Aug 29, 2026 — 01:01 AM 9,423 views Advertisement Ad Space — banner زکوٰۃ کے نصاب سے متعلق سوال۔زکوٰۃ اس مال پر واجب ہوتی ہے جو نصاب کو پہنچے اور اس پر ایک سال گزر جائے، جیسے سونا، چاندی، نقدی اور تجارتی سامان۔