جمعہ کی نماز سے متعلق عام سوال۔

جمعہ کی نماز بالغ، عاقل، آزاد، مقیم مرد پر فرض ہے، جبکہ عورتوں، مسافروں اور بیماروں پر فرض نہیں۔